احبا احبار, باب احبار کی کتاب, باب 4
قوم کے لئے گناہ کی قربانی
اِس کے بعد وہ اُس کی تمام چربی نکال کر قربان گاہ پر جلا دے۔ اُس بَیل کے ساتھ وہ سب کچھ کرے جو اُسے اپنے ذاتی غیرارادی گناہ کے لئے کرنا ہوتا ہے۔ یوں وہ لوگوں کا کفارہ دے گا اور اُنہیں معافی مل جائے گی۔ روم 3:25; عبر 10:4آخر میں وہ بَیل کو خیمہ گاہ کے باہر لے جا کر اُس طرح جلا دے جس طرح اُسے اپنے لئے بَیل کو جلا دینا ہوتا ہے۔ یہ جماعت کا گناہ دُور کرنے کی قربانی ہے۔