اَور اُن کے اُمرا اُنہیں میں سے ایک ہوں گے؛
اَور اُن کے حاکم بھی اُن ہی میں سے اُٹھ کھڑے ہوں گے۔
میں اُنہیں قربت بخشوں گا اَور وہ میرے نزدیک آئیں گے،
اَیسا کون ہے جو خُود بخُود
میرے نزدیک آنے کی جُرأت کرے؟‘
یہ یَاہوِہ کا فرمان ہیں۔میکاہ 5:2; زبور 40:7; یوح 4:34