نوحہ نوحہ, باب نوحہ کی کتاب, باب 2
ضعیف و جَوان اِکٹھّے
کوچوں میں خاک میں پڑے ہیں؛
میری لڑکیاں اَور میرے لڑکے
تلوار کا لقمہ بَن گیٔے۔
آپ نے اُنہیں اَپنے غضب کے دِن مار ڈالا؛
اَور اُنہیں نہایت بے رحمی سے قتل کیا۔نوحہ 3:42
ضعیف و جَوان اِکٹھّے
کوچوں میں خاک میں پڑے ہیں؛
میری لڑکیاں اَور میرے لڑکے
تلوار کا لقمہ بَن گیٔے۔
آپ نے اُنہیں اَپنے غضب کے دِن مار ڈالا؛
اَور اُنہیں نہایت بے رحمی سے قتل کیا۔نوحہ 3:42