Mezi Asou a izraelským králem Baašou trvala neustálá válka.1Ki 15:16; 2Ch 16:9
کاپی
1 سلاطین 15:32 مختلف ترجموں میں
چیک
BKRByla tedy válka mezi Azou, a mezi Bázou králem Izraelským, po všecky dny jejich.
اردو
UCVاَور آساؔ اَور شاہِ اِسرائیل بعشاؔ کے درمیان اُن کے دَورِ حُکومت میں ہمیشہ جنگ ہوتی رہی۔
UGV[15:32–33]بعشا بن اخیاہ یہوداہ کے بادشاہ آسا کی حکومت کے تیسرے سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ اُس کی حکومت کا دورانیہ 24 سال تھا، اور اُس کا دار الحکومت تِرضہ رہا۔ اُس کے اور یہوداہ کے بادشاہ آسا کے درمیان زندگی بھر جنگ جاری رہی۔
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟