یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
تمہاری بدکاری ہی تُمہیں سزا دے گی؛
اَور مجھ سے برگشتگی ہی تمہاری تادیب کرےگی۔
تَب ذرا غور کرنا اَور احساس کرنا کہ
یَاہوِہ اَپنے خُدا کو ترک کرنا
اَور میرا خوف نہ ماننا
تمہارے حق میں کتنا بُرا اَور بےجا کام ہے،“
خُداوؔند، قادرمُطلق یَاہوِہ2:19 قادرمُطلق یَاہوِہ عِبرانی میں یَاہوِہ سباؤتھ یعنی لشکروں کے یَاہوِہ یہی فرماتے ہیں۔یشع 3:9; ہوشی 5:5