”کیونکہ کیٔی مُدّتیں پیشتر مَیں نے تمہارا جُوا توڑ ڈالا تھا
اَور تمہارے بندھن کھول دئیے؛
مگر تُم نے کہا، ’مَیں آپ کی خدمت نہ کروں گا!‘
دراصل ہر اُونچی پہاڑی پر
اَور ہر سایہ دار درخت کے نیچے
تُم نے فاحِشہ کی مانند جنسی بدفعلی کی۔زبور 2:3; یشع 57:5; یرم 3:6