یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 23
صادق شاخ
یَاہوِہ فرماتے ہیں، مَیں اُن پر چرواہے مُقرّر کروں گا جو اُن کی نگہبانی کریں گے اَور وہ پھر نہ ڈریں گے نہ گھبرائیں گے نہ اُن میں سے کویٔی گُم ہوگا۔زبور 23:1; یشع 40:11; یشع 45:13; یرم 3:15; حزقی 34:12