یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 44
بُت پرستی کے باعث تباہی
”قادرمُطلق یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا یُوں فرماتے ہیں، جو بڑی آفت مَیں نے یروشلیمؔ اَور یہُودیؔہ کے تمام شہروں پر نازل کی وہ تُم دیکھ چُکے ہو۔ دیکھو، وہ آج بھی ویران اَور غَیر آباد پڑے ہُوئے ہیں۔