یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
اَب مُوآب کی اَور تعریف نہ ہوگی؛
حِشبونؔ میں لوگ اُس کی تباہی کے منصُوبے بنائیں گے،
’آؤ اِس قوم کا خاتِمہ کر ڈالیں۔‘
تُو بھی مدمینؔ شہر کے باشِندے بالکُل چُپ کر دئیے جائیں گے؛
اَور تلوار تمہارا پیچھا کرےگی۔یرم 11:19