یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
مُوآب کی بابت نبُوّت
مُوآب کے متعلّق:
قادرمُطلق یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا یُوں فرماتے ہیں:
”نبوؔ پر ہائے کیونکہ وہ تباہ ہو جائے گا۔
قِریتائم رُسوا ہوگا اَور لے لیا جائے گا؛
مِسگابؔ48:1 مِسگابؔ کچھ نُسخوں میں قلعہ بند شہر لِکھا ملتا ہے شرمندہ اَور پست ہوگا۔حزقی 25:8