یوناہ یوناہ, باب یوناہ کی نبوت, باب 2
اُس نے کہا:
”اَپنی مُصیبت کے دَوران مَیں نے یَاہوِہ سے دعا کی،
اَور اُس نے میری سُن لی۔
مَیں نے پاتال کی گہرائی سے مدد کے لیٔے پُکارا،
اَور خُدا نے میری فریاد سُنی۔زبور 120:1
اُس نے کہا:
”اَپنی مُصیبت کے دَوران مَیں نے یَاہوِہ سے دعا کی،
اَور اُس نے میری سُن لی۔
مَیں نے پاتال کی گہرائی سے مدد کے لیٔے پُکارا،
اَور خُدا نے میری فریاد سُنی۔زبور 120:1