لوگوں نے میری آہیں سُنی ہیں،
لیکن مُجھے تسلّی دینے والا کویٔی نہیں۔
میرے سَب دُشمنوں نے میری اَذیّت کا حال سُنا ہے؛
آپ نے جو کیا ہے اِس پر وہ خُوشی مناتے ہیں۔
کاش کہ آپ وہ دِن جِس کا آپ نے اعلان کیا ہے، لے آئیں
تاکہ وہ میری طرح ہو جایٔیں۔نوحہ 1:16; یرم 49:12