زبور زبور, زبور زبور کی کتاب, زبور 145
آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے،
اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔
یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں
اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔زبور 146:10; دانی 4:35; دانی 6:26
آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے،
اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔
یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں
اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔زبور 146:10; دانی 4:35; دانی 6:26