فلپPhp فلپیوںMga Taga-Filipos, بابkapitulo فلپیوں کے نام پولس کا خطAng Sulat ni Pablo sa Mga Taga-Filipos, بابkapitulo 1

Mga hubad Itandi

جماعت کے لئے شکر و دعا

جب بھی مَیں آپ کو یاد کرتا ہوں تو اپنے خدا کا شکر کرتا ہوں۔ 1 تھس 1:2آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں،