یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 36
یہُویقیمؔ کے ذریعہ یرمیاہؔ کا طُومار جَلایا جانا
”جِس دِن سے مَیں نے تُم سے کلام کرنا شروع کیا تھا اُس کے پہلے دِن سے یعنی یُوشیاہؔ کے دَورِ حُکومت سے لے کر آج تک جو مَیں نے تُم سے بنی اِسرائیل، یہُودیؔہ اَور دُوسری تمام قوموں کے متعلّق جو کچھ فرمایاہے، اُسے ایک طُومار لے کر اُس میں وہ سَب کلام درج کر لو۔ یرم 30:2; یرم 51:60