واعظ واعظ, باب واعظ کی کتاب, باب 2
مَیں نے اپنے لئے سونا چاندی اور بادشاہوں اور صوبوں کے خزانے جمع کئے۔ مَیں نے گلوکار مرد و خواتین حاصل کئے، ساتھ ساتھ کثرت کی ایسی چیزیں جن سے انسان اپنا دل بہلاتا ہے۔1 سلا 9:28; 1 سلا 10:14; 1 سلا 10:21; 1 سلا 10:27