یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 1
رب کا نبی یرمیاہ
اور یرمیاہ کو یہ پیغامات یہویقیم بن یوسیاہ کے دورِ حکومت سے لے کر صِدقیاہ بن یوسیاہ کی حکومت کے 11ویں سال کے پانچویں مہینے1:3 پانچویں مہینے: جولائی تا اگست۔ تک ملتے رہے۔ اُس وقت یروشلم کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا گیا۔2 سلا 23:34; 2 سلا 24:17; 2 سلا 25:8