Desatero přikázání
Desatero přikázání je zapsáno v kapitole 20 knihy Exodus a v kapitole 5 knihy Deuteronomium. Starý zákon je nazývá „slova smlouvy“ (Exo 34:28) a „Desatero“ (Exo 34:28; Deu 4:13); Nový zákon je nazývá „přikázání“, řecky ἐντολαί (Mat 19:17; Rom 13:9). Dnes se často nazývají Dekalog, podle řeckého δέκα λόγοι, „deset slov“.
Oba záznamy Desatera jsou v podstatě stejné, ale přikázání o sobotě odůvodňují různě: v Exodu spočívá na stvoření světa, v Deuteronomiu na vysvobození Izraele z otroctví v Egyptě.
V Novém zákoně se Ježíš a apoštolové na tato přikázání odvolávají opakovaně — na všechna kromě přikázání o sobotě. Mluví především o tom, že je třeba je zachovávat vnitřně, a ne jen navenek, a vyzdvihují dva hlavní požadavky: lásku k Bohu a lásku k bližnímu.
Exodus a Deuteronomium
”یَاہوِہ تمہارا خُدا، جو تُمہیں مُلک مِصر کی غُلامی سے نکال لایا میں ہُوں۔
- ”میرے حُضُور تُم غَیر معبُودوں کو نہ ماَننا۔
- تُم کسی بھی شَے کی صورت پر خواہ وہ اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا نیچے پانیِوں میں ہو کویٔی بُت نہ بنانا۔ تُم اُن کے آگے سَجدہ نہ کرنا اَور نہ ہی اُن کی عبادت کرنا۔ کیونکہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا غیّور خُدا ہُوں، اَورجو مُجھ سے عداوت رکھتے ہیں مَیں اُن کی اَولاد کو تیسری اَور چوتھی پُشت تک اُن کے آباؤاَجداد کی بدکاری کی سزا دیتا ہُوں۔ لیکن ہزاروں پُشتیں جو مُجھ سے مَحَبّت رکھتی ہیں اَور میرے حُکموں کو مانتی ہیں میں اُن سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔
- تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کا نام بے مقصد نہ لینا کیونکہ جو کویٔی اُن کا نام بے مقصد لے گا یَاہوِہ اُسے بے سزا نہیں چھوڑیں گے۔
- سَبت کے دِن کو پاک رکھنے کے طور پر یاد رکھنا۔ چھ دِن تک تُم محنت سے اَپنا سارا کام کاج کرنا۔ لیکن ساتواں دِن یَاہوِہ تمہارے خُدا کا سَبت ہے۔ اُس دِن نہ تُم کویٔی کام کرنا نہ تمہارا بیٹا یا بیٹی نہ تمہارا غُلام یا خادِمائیں نہ تمہارے چَوپائے اَور نہ کویٔی پردیسی جو تمہارے پھاٹکوں کے اَندر رہتا ہو، تاکہ تمہارے خادِم اَور خادِمائیں تمہاری طرح آرام کریں۔ کیونکہ چھ دِن میں یَاہوِہ نے آسمانوں کو، اَور زمین اَور سمُندر کو اَورجو کچھ اُن میں مَوجُود ہر چیز کو پیدا کیا ہے۔ لیکن ساتویں دِن آرام کیا۔ پس یَاہوِہ نے سَبت کے دِن کو برکت دی اَور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔
- اَپنے باپ اَور اَپنی ماں کی عزّت کرنا تاکہ اُس مُلک میں جو یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں دیتے ہیں، تمہاری عمر دراز ہو۔
- تُم اِنسان کا خُون نہ کرنا۔
- تُم زنا نہ کرنا۔
- تُم چوری نہ کرنا۔
- تُم اَپنے پڑوسی کے خِلاف جھُوٹی گواہی نہ دینا۔
- تُم اَپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا۔ تُم اَپنے پڑوسی کی بیوی کا لالچ نہ کرنا اَور نہ اُس کے غُلام یا اُس کی خادِمہ کا، نہ اُس کے بَیل یا گدھے کا، اَور نہ اَپنے پڑوسی کی کسی اَور چیز کا۔“
یَاہوِہ تمہارا خُدا، جو تُمہیں مُلک مِصر کی غُلامی سے نکال لایا میں ہُوں۔
- ”میرے حُضُور تُم غَیر معبُودوں کو نہ ماَننا۔
- تُم کسی بھی شَے کی صورت پر خواہ وہ اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا نیچے پانیِوں میں ہو کویٔی بُت نہ بنانا۔ تُم اُن کے آگے سَجدہ نہ کرنا اَور نہ ہی اُن کی عبادت کرنا کیونکہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا غیّور خُدا ہُوں اَورجو مُجھ سے عداوت رکھتے ہیں مَیں اُن کی اَولاد کو تیسری اَور چوتھی پُشت تک اُن کے آباؤاَجداد کی بدکاری کی سزا دیتا ہُوں۔ لیکن ہزاروں پُشتیں جو مُجھ سے مَحَبّت رکھتی ہیں اَور میرے حُکموں کو مانتی ہیں میں اُن سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔
- تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کا نام بے مقصد نہ لینا کیونکہ جو کویٔی اُن کا نام بے مقصد لے گا، یَاہوِہ اُسے بے سزا نہیں چھوڑیں گے۔
- تُم سَبت کے دِن کو پاک ماننا، جَیسا کہ یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں حُکم دیا ہے۔ چھ دِن تک تُم محنت سے اَپنا سارا کام کاج کرنا۔ لیکن ساتواں دِن یَاہوِہ تمہارے خُدا کا سَبت ہے۔ اُس دِن نہ تُم کویٔی کام کرنا، نہ تمہارا بیٹا یا بیٹی نہ تمہارا غُلام یا خادِمائیں نہ تمہارے چَوپائے نہ تمہارا بَیل، نہ گدھا اَور نہ کویٔی پردیسی جو تمہارے پھاٹکوں کے اَندر رہتا ہو، تاکہ تمہارے خادِم اَور خادِمائیں تمہاری طرح آرام کریں۔ یاد رکھو کہ تُم مِصر میں غُلام تھے اَور یَاہوِہ تمہارے خُدا وہاں سے تُمہیں اَپنے قوی ہاتھ سے اَور اَپنے بازو بڑھا کر نکال لائے۔ اِس لیٔے یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں سَبت کا دِن ماننے کا حُکم دیا ہے۔
- اَپنے باپ اَور اَپنی ماں کی عزّت کرنا جَیسا کہ یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں حُکم دیا ہے تاکہ تمہاری عمر دراز ہو اَورجو مُلک یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں دے رہے ہیں اُس میں تمہاری خیر ہو۔
- تُم اِنسان کا خُون نہ کرنا۔
- تُم زنا نہ کرنا۔
- تُم چوری نہ کرنا۔
- تُم اَپنے پڑوسی کے خِلاف جھُوٹی گواہی نہ دینا۔
- تُم اَپنے پڑوسی کی بیوی کا لالچ نہ کرنا اَور نہ تُم اَپنے پڑوسی کے گھر یا کھیت، نہ اُس کے غُلام یا اُس کی خادِمہ کا، اُس کے بَیل یا گدھے کا اَور نہ اَپنے پڑوسی کی کسی اَور چیز کا۔“
Jak se přikázání číslují
Text obsahuje více než deset ustanovení a rozdělit jej na deset přikázání lze více způsoby. Tabulka ukazuje, kolikátým přikázáním se každá pasáž počítá v které tradici; pomlčka znamená, že se pasáž mezi přikázání nepočítá, a „úvod“ označuje úvodní slova: nemají vlastní číslo, ale považují se za součást Desatera.
| Text | Exodus | Deuteronomium | Septuaginta | Talmud | Augustin | Filón | katolická | luterská | reformovaná |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| „Já jsem Hospodin, tvůj Bůh…“ | 20:2 | 5:6 | — | 1 | — | — | 1 | — | úvod |
| „Neměj žádné bohy kromě mne“ | 20:3 | 5:7 | 1 | 2 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 |
| „Nevytvářej si modly v podobě čehokoli…“ | 20:4–6 | 5:8–10 | 2 | 2 | 1 | 2 | 1 | — | 2 |
| „Neužívej jméno Hospodina, svého Boha, nadarmo…“ | 20:7 | 5:11 | 3 | 3 | 2 | 3 | 2 | 2 | 3 |
| „Pamatuj na sobotní den…“ („Zachovávej sobotní den…“) | 20:8–11 | 5:12–15 | 4 | 4 | 3 | 4 | 3 | 3 | 4 |
| „Cti svého otce i matku…“ | 20:12 | 5:16 | 5 | 5 | 4 | 5 | 4 | 4 | 5 |
| „Nezabíjej“ | 20:13 | 5:17 | 6 | 6 | 5 | 7 | 5 | 5 | 6 |
| „Necizolož“ | 20:14 | 5:18 | 7 | 7 | 6 | 6 | 6 | 6 | 7 |
| „Nekraď“ | 20:15 | 5:19 | 8 | 8 | 7 | 8 | 7 | 7 | 8 |
| „Nelži o svém bližním“ | 20:16 | 5:20 | 9 | 9 | 8 | 9 | 8 | 8 | 9 |
| „Nedychti po domě svého bližního“ | 20:17 | 5:21 | 10 | 10 | 10 | 10 | 10 | 9 | 10 |
| „Nedychti po manželce svého bližního“ | 20:17 | 5:21 | 10 | 10 | 9 | 10 | 9 | 10 | 10 |
| „… po jeho otroku, jeho děvečce… vůbec po ničem, co je tvého bližního“ | 20:17 | 5:21 | 10 | 10 | 10 | 10 | 10 | 10 | 10 |
- Septuaginta — řecký překlad Starého zákona. Jeho členění dnes následují pravoslavná církev a většina protestantských církví s výjimkou luteránů.
- Talmud — v židovské tradici je prvním přikázáním úvod, „Já jsem Hospodin, tvůj Bůh…“.
- Svatý Augustin se drží židovské tradice, ale úvod za přikázání nepočítá a poslední přikázání, „Nedychti“, dělí na dvě podle pořadí slov v Deuteronomiu.
- Filón Alexandrijský dělí text stejně jako Septuaginta, ale přikázání „Nezabíjej“ a „Necizolož“ má v opačném pořadí.
- Katolická církev se drží Augustinova členění, ale úvod počítá jako součást prvního přikázání.
- Luteráni se drží Augustinova členění bez zákazu obrazů a za základ berou text Exodu.
- Reformované církve se drží členění Septuaginty; úvod se považuje za nutnou součást Desatera a vždy se pronáší spolu s ním.