2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 20
لوگوں سے صلاح مشورہ کرنے کے بعد یہوشافاطؔ نے کچھ لوگوں کو مُقرّر کیا کہ وہ پاکیزگی سے آراستہ ہوکر لشکر کے آگے آگے چلتے ہُوئے حُسن تقدُّس کے ساتھ یَاہوِہ کے لیٔے گائیں اَور اُن کی سِتائش کریں اَور کہیں:
”یَاہوِہ کی شُکر گزاری کرو،
کیونکہ اُن کی رحمت اَبدی ہے۔“