یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
”کیونکہ میری قوم سے دو گُناہ سرزد ہُوئے ہیں،
اُنہُوں نے مُجھ، آبِ حیات کے چشمے کو
ترک کر دیا ہے،
اَور اَپنے لیٔے حوض کھود لیٔے ہیں
اَیسی شکستہ حوض جِن میں پانی نہیں ٹھہر سَکتا۔زبور 36:9; روم 1:25; 2 پطر 2:17