2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 3
اَورجو بُنیاد شُلومونؔ نے خُدا کے بیت المُقدّس کو تعمیر کے لیٔے ڈالی وہ اِس طرح ہے: قدیم زمانے کی پیمائش کے مُطابق بیت المُقدّس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اَور چوڑائی بیس ہاتھ3:3 لمبائی ستّائیس میٹر چوڑائی نَو میٹر تھی۔ 1 سلا 6:2