2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 3
اَور بیت المُقدّس کے سامنے کے برامدے کی لمبائی خُدا کے بیت المُقدّس کے برابر تھی اَور اُس کی لمبائی بیس ہاتھ چوڑائی اُونچائی بیس ہاتھ۔3:4 اُونچائی بیس ہاتھ۔ چند نُسخوں میں ایک سو بیس میٹر تھی
اَور شُلومونؔ نے اُسے اَندر سے خالص سونے سے منڈھوایا تھا۔ 1 سلا 6:3