2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 7
داویؔد سے خُدا کے وعدے
تو بادشاہ نے ناتنؔ نبی سے کہا، ”اِدھر مَیں ہُوں جو دیودار کی لکڑی کے محل میں رہتا ہُوں اَور اُدھر خُدا کا صندُوق ہے جو خیمہ میں رکھا گیا ہے۔“1 توار 17:1; اعما 7:46