2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 7
رب داؤد سے ابدی بادشاہی کا وعدہ کرتا ہے
ایک دن داؤد نے ناتن نبی سے بات کی، ”دیکھیں، مَیں یہاں دیودار کے محل میں رہتا ہوں جبکہ اللہ کا صندوق اب تک تنبو میں پڑا ہے۔ یہ مناسب نہیں ہے!“1 توار 17:1; اعما 7:46