یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 14
اُمرا اَپنے خادِموں کو پانی کی تلاش کے لیٔے بھیجتے ہیں؛
وہ حوضوں تک جاتے ہیں
لیکن وہاں پانی نہیں پاتے۔
اِس لئے خالی گھڑے لیٔے لَوٹ آتے ہیں؛
اَور شرمندہ اَور مایوس ہوکر
اَپنے سَر ڈھانک لیتے ہیں۔است 28:24; 2 سمو 13:30