یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 15
اَور اگر وہ تُم سے دریافت کریں، ’ہم کدھر جایٔیں؟‘ تو اُن سے کہنا، ’یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
” ’جو موت کے لیٔے مخصُوص کئے گیٔے ہیں، وہ موت کی طرف؛
اَورجو تلوار سے مرنے والے ہیں، وہ تلوار کی طرف؛
اَورجو فاقہ سے مرنے والے ہیں، وہ فاقہ سے مَریں گے؛
اَورجو اسیر ہونے والے ہیں، وہ اسیری میں چلے جایٔیں گے۔‘یرم 43:11; زکر 11:9