یرمارمیا یرمیاہارمیا, باب یرمیاہ کی نبوتارمیا, باب 16

ترجمه‌ها مقایسه

کیا اِنسان اَپنے معبُودوں کو خُود بنا سکتے ہیں؟

ہاں، لیکن وہ معبُود خُدا نہیں ہو سکتے ہیں!“یشع 40:19; یرم 10:3

اِس لیٔے میں اُنہیں سِکھاؤں گا۔

اَب کی بار میں اُنہیں

اَپنی قُدرت اَور طاقت دِکھاؤں گا

تَب وہ جانیں گے

کہ میرا نام یَاہوِہ ہے۔