یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
ایک مادہ گورخر کی مانند جو بیابان کی عادی ہے،
اَورجو شہوت کے جوش میں ہَوا کو سونگھتی ہے؛
مستی کی حالت میں اُسے کون قابُو کر سَکتا ہے؟
جتنے نر اُس کی تلاش میں ہوں گے، اُنہیں زحمت اُٹھانے کی ضروُرت نہیں؛
کیونکہ شہوت کے ایّام میں وہ اُسے پا ہی لیں گے۔