یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
تُم اَپنے پاؤں کو ننگے پن سے،
اَور اَپنے حلق کو پیاس سے بچاؤ،
لیکن تُم نے کہا، ’مجھ سے بات کرنا بے فائدہ ہے!
کیونکہ مُجھے غَیر معبُودوں سے مَحَبّت ہو گئی ہے،
اَور مَیں تو اُنہیں کی پیروی کرتا رہُوں گا۔‘یرم 18:12