یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
”جِس طرح چور پکڑے جانے پر رُسوا ہوتاہے،
اُسی طرح بنی اِسرائیل کا گھرانا،
اُن کے بادشاہ، اُن کے اعلیٰ افسران،
اُن کے کاہِنؔ اَور اُن کے نبی، سَب کے سَب رُسوا ہوں گے۔یرم 48:27; حزقی 28:17; دانی 9:8
”جِس طرح چور پکڑے جانے پر رُسوا ہوتاہے،
اُسی طرح بنی اِسرائیل کا گھرانا،
اُن کے بادشاہ، اُن کے اعلیٰ افسران،
اُن کے کاہِنؔ اَور اُن کے نبی، سَب کے سَب رُسوا ہوں گے۔یرم 48:27; حزقی 28:17; دانی 9:8