یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 22
بدکار بادشاہوں کے خِلاف فیصلہ
کیونکہ اگر تُم اِن اَحکام پر احتیاط سے عَمل کروگے تو داویؔد کے تخت پر تخت نشین بادشاہ، اَپنے حاکموں اَور لوگوں کے ساتھ، رتھوں اَور گھوڑوں پر سوار ہوکر اِس محل کے پھاٹکوں سے داخل ہوں گے۔ یرم 17:25