یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 46
خواہ اُس کا جنگل کتنا ہی گھنا کیوں نہ ہو،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں،
”وہ اُسے کاٹ ڈالیں گے،
وہ تعداد میں ٹِڈّیوں سے بھی زِیادہ ہیں،
بے شُمار ہونے کی وجہ سے اُن کا شُمار نہیں کیا جا سَکتا۔
خواہ اُس کا جنگل کتنا ہی گھنا کیوں نہ ہو،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں،
”وہ اُسے کاٹ ڈالیں گے،
وہ تعداد میں ٹِڈّیوں سے بھی زِیادہ ہیں،
بے شُمار ہونے کی وجہ سے اُن کا شُمار نہیں کیا جا سَکتا۔