یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 46
میں کیا دیکھ رہا ہُوں؟
وہ گھبرائے ہُوئے نظر آتے ہیں،
اَور پیچھے ہٹ رہے ہیں،
اُن کے جنگجو فَوجی ہار گیٔے ہیں۔
اَور بغیر پیچھے مُڑے
تیزی سے فرار ہو رہے ہیں،
ہر طرف خوف چھایا ہُواہے،“
یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔یرم 47:3