یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
”وہ کس قدر خستہ حال ہے اَور ماتم کرتا ہے،
مُوآب کیسے شرم سے اَپنی پیٹھ پھیر لیتا ہے،
مُوآب اَپنے اِردگرد کے تمام لوگوں کے لیٔے،
مذاق اَور خوف کا باعث بَن گیا ہے۔“