یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
”اَے حِشبونؔ ماتم کر کہ عَیؔ تباہ کر دیا گیا!
اَے ربّہؔ کے باشِندوں، چِلّاؤ!
ٹاٹ پہن کر ماتم کرو؛
دیواروں کے اَندر اِدھر اُدھر دَوڑو،
کیونکہ مولکؔ اَپنے کاہِنوں اَور حاکموں کے ساتھ،
جَلاوطن کیا جائے گا۔یہو 8:2