یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
تُم اَپنی وادیوں پر، خصوصاً اَپنی پھلدار وادیوں پر،
اِس قدر کیوں فخر کرتی ہو؟
اَے بےوفا عمُّون کی بیٹی،
تُم اَپنی دولت پر توکّل کرتی اَور کہتی ہو،
’مُجھ پر کون حملہ کر سکےگا؟‘یرم 21:13
تُم اَپنی وادیوں پر، خصوصاً اَپنی پھلدار وادیوں پر،
اِس قدر کیوں فخر کرتی ہو؟
اَے بےوفا عمُّون کی بیٹی،
تُم اَپنی دولت پر توکّل کرتی اَور کہتی ہو،
’مُجھ پر کون حملہ کر سکےگا؟‘یرم 21:13