ایک بھی راستباز نہیں
”یروشلیمؔ کی گلیوں میں اِدھر اُدھر گشت لگا کر،
اَپنے چاروں طرف دیکھو اَور غور کرو،
اُس کے چوراہوں میں تلاش کرو،
اگر تُمہیں وہاں ایک بھی اَیسا شخص ملے
جو ایمانداری سے پیش آتا ہو اَور سچّائی کا طالب ہو،
تو میں اِس شہر کو مُعاف کر دُوں گا۔پید 18:24; زبور 14:2; یرم 6:6