یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 7
قتل عام کی وادی
اُنہُوں نے بِن ہِنَّومؔ کی وادی میں تُوفتؔ نام کے اُونچے مقامات تعمیر کئے تاکہ وہاں اَپنے بیٹوں اَور بیٹیوں کو آگ میں جَلا دیں۔ جِس کا نہ مَیں نے حُکم دیا نہ یہ بات کبھی میرے ذہن میں آئی۔ احبا 18:21; 2 سلا 23:10; یرم 19:6