یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 9
”وہ اَپنی زبان کو کمان کی مانند
جھُوٹ کے تیر چلانے کے لئے تیّار کرتے ہیں؛
اگر وہ مُلک میں فتح مند ہو گئے ہیں،
تو سچّائی کی بِنا پر نہیں۔
وہ گُناہ پر گُناہ9:3 گُناہ پر گُناہ وہ سچ کے لئے بہادر نہیں ہیں کئے جاتے ہیں؛
اَور وہ مُجھے جانتے ہی نہیں،“
یہی یَاہوِہ کا فرمان ہے۔زبور 64:3; حزقی 22:29; مرق 12:14