نوحہ نوحہ, باب نوحہ کی کتاب, باب 2
اُنہُوں نے شدید قہر میں
اِسرائیل کا ہر سینگ کاٹ ڈالا ہے۔
اُنہُوں نے دُشمن کی آمد پر
اَپنا داہنا ہاتھ کھینچ لیا ہے۔
اُنہُوں نے یعقوب کے اَندر اَیسے شُعلوں والی آگ بھڑکا دی ہے
جو اَپنی چاروں طرف کی ہر چیز کو بھسم کردیتی ہے۔یرم 48:25