ملاکی ملاکی, باب ملاکی کی کتاب, باب 1
بنی اِسرائیل کا خُدا کی مَحَبّت پر شک
یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”مَیں نے تُم سے مَحَبّت کی ہے۔“
”لیکن تُم پُوچھتے ہو، ’آپ نے کسطرح ہم سے مَحَبّت ظاہر کی ہے؟‘
”کیا عیسَوؔ یعقوب کا بھایٔی نہیں تھا؟“ یَاہوِہ جَواب دیتے ہیں۔ ”پھر بھی مَیں نے یعقوب سے مَحَبّت رکھی، روم 9:13