میکاہ میکاہ, باب میکاہ کی نبوت, باب 7
نیک آدمی زمین پر سے مٹا دئیے گیٔے؛
ایک راستباز بھی باقی نہیں۔
سَب لوگ خُون کی گھات میں لگے ہُوئے ہیں؛
ہر آدمی جال بچھا کر اَپنے بھایٔی کا شِکار کرتا ہے۔یشع 57:1
نیک آدمی زمین پر سے مٹا دئیے گیٔے؛
ایک راستباز بھی باقی نہیں۔
سَب لوگ خُون کی گھات میں لگے ہُوئے ہیں؛
ہر آدمی جال بچھا کر اَپنے بھایٔی کا شِکار کرتا ہے۔یشع 57:1