زبور زبور, زبور زبور کی کتاب, زبور 78
جَب یَاہوِہ نے اُن کی باتیں سُنیں تو وہ نہایت غضبناک ہُوئے؛
لہٰذا یعقوب کے خِلاف اُن کے غُصّہ کی آگ بھڑک اُٹھی،
اَور اِسرائیل پر اُن کا قہر ٹوٹ پڑا،گنت 11:1