یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
موآب کے انجام کی پیش گوئی
موآب کے بارے میں رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے،
”نبو شہر پر افسوس، کیونکہ وہ تباہ ہو گیا ہے۔ دشمن نے قِریَتائم کی بےحرمتی کر کے اُس پر قبضہ کر لیا ہے۔ چٹان کے قلعے کی رُسوائی ہو گئی، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔ حزقی 25:8