یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 52
شاہِ یہوداہ صِدقیاہ کی حکومت
رب یروشلم اور یہوداہ کے باشندوں سے اِتنا ناراض ہوا کہ آخر میں اُس نے اُنہیں اپنے حضور سے خارج کر دیا۔
صِدقیاہ کا فرار اور گرفتاری
ایک دن صِدقیاہ بابل کے بادشاہ سے سرکش ہوا، 2 سلا 24:20