یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 52
صِدقیاہ کا فرار اور گرفتاری
اِس لئے شاہِ بابل نبوکدنضر تمام فوج اپنے ساتھ لے کر دوبارہ یروشلم پہنچا تاکہ اُس پر حملہ کرے۔
صِدقیاہ کی حکومت کے نویں سال میں بابل کی فوج یروشلم کا محاصرہ کرنے لگی۔ یہ کام دسویں مہینے کے دسویں دن52:4 دسویں مہینے کے دسویں دن: 15 جنوری۔ شروع ہوا۔ پورے شہر کے ارد گرد بادشاہ نے پُشتے بنوائے۔ 2 سلا 25:1; یرم 39:1