یرم렘 یرمیاہ예레미야서, باب장 یرمیاہ کی نبوت예레미야서, باب장 46

번역본 비교

”مِصر نہایت خُوبصورت بچھیا ہے،

لیکن شمال کی جانِب سے اُس کے خِلاف

ایک بڑی مکھّی یعنی تباہی آ رہی ہے۔

اُس کی صفوں میں جو کرائے کے فَوجی ہیں

وہ فربہ بچھڑوں کی مانند ہیں۔

لیکن وہ بھی پلٹ کر ایک ساتھ بھاگ جایٔیں گے،

وہ ٹِک نہ سکیں گے؛

کیونکہ اُن پر تباہی کا دِن،

اَور سزا پانے کا وقت آ پہُنچا ہے۔یرم 50:31