فلپ빌 فلپیوں빌립보서, باب장 فلپیوں کے نام پولس کا خط빌립보서, باب장 1

번역본 비교

شُکر گُزاری اَور دعا

میں جَب کبھی تُمہیں یاد کرتا ہُوں تو اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں۔ 1 تھس 1:2اَور اَپنی ہر ایک دعا میں جو تمہارے لیٔے کرتا ہوں ہمیشہ خُوشی کے ساتھ تُم سَب کے لئے مِنّت کرتا ہُوں۔ اِس لیٔے کہ تُم پہلے دِن سے آج تک خُوشخبری پھیلانے میں شریک رہے ہو،