2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 6
اَور جَب آپ کا خادِم اَور آپ کی قوم بنی اِسرائیل اِس مقام کی طرف رُخ کرکے آپ سے فریاد کریں تو آپ آسمان پر سے جو آپ کی قِیام گاہ ہے، آپ سُنیں؛ اَور سُن کر مُعاف کر دیں۔1 سلا 8:30