یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 3
”بنجر ٹیلوں کی طرف نگاہ اُٹھاکر دیکھ،
کیا کویٔی اَیسی جگہ دِکھائی پڑتی ہے جہاں تیری عصمت دری نہ ہُوئی ہو؟
راہوں کے کنارے تُو عاشقوں کے اِنتظار میں اَیسی بیٹھی رہتی ہے،
جَیسے کویٔی خانہ بدوش بدو بیابان میں بیٹھتی تھی۔
تُونے اَپنی جِسم فروشی اَور بدکاری سے
مُلک کو ناپاک کر دیا ہے۔حزقی 16:24